30 ستمبر، 2022، 4:08 PM

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان جانبحق

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان جانبحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے میں مزید 2 کشمیری نوجوان جانبحق ہوگئے اس طرح صرف دو روز میں جانبحق ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیاہےکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا ميں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا ہے۔ 

سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان جانبحق ہوگئے۔ بدھ کے روز بھی ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران تین نوجوانوں کو قتل کردیا گیا تھا۔

News ID 1912508

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha